the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں غازی پور کےنندگنج علاقے میں باہمی رنجش کے سبب ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر شام نندگنج علاقے میں سروہی رہائشی منوج کمار (22) کو



اسی گاؤں کے ششی كانت رائے نے گولی مار دی جس سے اس کی موت ہو گئی. قتل کا سبب رنجش بتایا گیا ہے. قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔اس سلسلے میں کیس درج کرا دیا گیا ہے. پولیس ملزم کی تلاش کر رہی ہے. یو این آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.